استنبول :شدید بارش، سیلاب سے 3افراد جاں بحق ، 4 لاپتا

استنبول :شدید بارش، سیلاب  سے 3افراد جاں بحق ، 4 لاپتا

استنبول(اے ایف پی)ترکیہ کے شہر استنبول میں گزشتہ 80 سال کی شدید ترین بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے 3 افراد جاں بحق اور 4 لاپتا ہوگئے ۔

بدھ سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش نے سڑکوں کو ندی نالوں میں بدل دیا جبکہ تیز پانی گاڑیاں بہا لے گیا۔ مختلف علاقوں میں گھروں، سکولوں، دکانوں اور گیراجوں میں پانی داخل ہوگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...