امریکا: ڈیموکریٹ امیدوار کے اسرائیل مخالف مو قف پر یہودی ووٹرز تقسیم

امریکا: ڈیموکریٹ امیدوار کے اسرائیل  مخالف مو قف پر یہودی ووٹرز تقسیم

این آربر (اے ایف پی)امریکی ریاست مشی گن میں یہودی ووٹرز سینیٹ انتخابات کے دوران ڈیموکریٹ امیدوار عبدالسیدکے اسرائیل مخالف موقف پر تقسیم کا شکار ہیں۔

 ریاست میں تقریباً ایک لاکھ یہودی ووٹرز ہیں، جن کے ووٹ سینیٹ کی نشست اور ایوان میں اکثریت کے تعین میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ڈیموکریٹ امیدوار عبدالسید فلسطینیوں کے حقوق کے حامی، اسرائیلی حکومت کے ناقد اور امریکی فوجی امداد کے مخالف ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...