ایکواڈور کی 2جیلوں میں ہنگامے ، 8 قیدی ہلاک، 10 زخمی

ایکواڈور کی 2جیلوں میں  ہنگامے ، 8 قیدی ہلاک، 10 زخمی

کیوٹو (اے ایف پی)جنوبی امریکاکے ملک ایکواڈور کی دو جیلوں میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران آٹھ قیدی ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے ۔

جیل حکام کے مطابق کوتوپاکسی جیل میں چار قیدی ہلاک ہوئے جبکہ پچینچا جیل میں بھی چار قیدی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔حکام نے ہنگاموں کی وجوہات اور زخمیوں کی حالت سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...