پیرس:فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، واقعہ ممکنہ دہشت گردی قرار

پیرس:فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5  زخمی، واقعہ ممکنہ دہشت گردی قرار

پیرس (اے ایف پی)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں ایک مسلح شخص نے گاڑی سے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔۔۔

جن میں 12 سالہ بچی بھی شامل ہے جسے آٹھ گولیاں لگیں۔ استغاثہ نے واقعہ کو ممکنہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ٹرپ کے میئر علی راحے کے مطابق حملہ آور گاڑی میں سوار ہو کر ٹرپ اور لا ویریئر کے علاقوں سے گزرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کرتا رہا ،جس کا مقصد دہشت پھیلانا تھا ۔ایک مشتبہ 39سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیاہے جس سے ایک مشین گن اور آنسو گیس کے شیل برآمد ہوئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...