’’نامناسب تعلقات‘‘:نیوزی لینڈ کی ڈیفنس فورس کے سربراہ ٹونی ڈیوس مستعفی
آکلینڈ (اے ایف پی)نیوزی لینڈ کی ڈیفنس فورس کے سربراہ ٹونی ڈیوس نے اپنے ایک نامناسب تعلقات کی وجہ سے استعفی ٰدیدیا ، تاہم انہوں نے کمانڈ کے عہدے پر رہتے ہوئے تعلقات کی نوعیت ظاہر نہیں کی۔
نیوزی لینڈ ڈیفنس فورس نے ایک بیان میں کہا کہ ٹونی ڈیوس نے وزیر دفاع پال گولڈ سمتھ کو اپنے استعفیٰ سے آگاہ کر دیا ہے ۔ڈیوس نے کہاکہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر ہے اور ماضی میں میرے ذریعے کی گئی فیصلے کی غلطیوں کا نتیجہ ہے ، جس کیلئے میں ذمہ داری لے رہا ہوں،یہ معاملات ایک نامناسب تعلقات کے گرد گھومتے تھے جب میں یونٹ کمانڈ کے عہدے پر تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments