الیانا یوٹووا بلغاریہ کی پہلی منتخب خاتون صدر بن گئیں

الیانا یوٹووا بلغاریہ کی پہلی  منتخب خاتون صدر بن گئیں

صوفیہ(اے ایف پی)الیانا یوٹووا صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کر کے بلغاریہ کی پہلی منتخب خاتون صدر بن گئیں۔

ابتدائی انتخابی جائزوں کے مطابق روس کے ساتھ مذاکرات کی حامی اور یوکرین کو فوجی امداد دینے کی مخالف یوٹووا نے 52 فیصد ووٹ حاصل کیے ، جبکہ ان کے حریف اور سابق نگراں وزیراعظم آندرے گیوروف کے حصے میں 44 فیصد ووٹ آئے ۔یوٹووا نے رواں سال کے آغاز میں سابق صدر رومین رادیف کی جگہ عہدہ سنبھالا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...