نیلم منیر کا ملکی محبت میں بالی ووڈ کی پیشکش مسترد کرنیکا انکشاف

نیلم منیر کا ملکی محبت میں بالی ووڈ  کی پیشکش مسترد کرنیکا انکشاف

کراچی (آئی این پی)فلم و ٹی وی کی اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے وطن پاکستان کی محبت میں بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے بتایا کہ بالی ووڈ سے مجھے آفر ہوئی اور مجھے نہیں لگتا کہ کسی اداکار کو نہ ہوئی ہو۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بالی ووڈ جانے کی حامی نہیں بھری، مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے جیسی بھی ہوں، جس مقام پر ہوں اپنی عوام کی وجہ سے اور ان کی قدر کی وجہ سے ہوں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں