حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز کی شادیوں کی حقیقت بتا دی

حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز  کی شادیوں کی حقیقت بتا دی

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار جوڑی حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز انڈسٹری میں اداکاروں کی آپس میں ہونے والی شادیوں کی حقیقت بتا دی۔

حسن احمد اور سنیتا مارشل نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی ۔اُنہوں نے اداکار جوڑیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب دونوں میاں بیوی ایک ہی شعبے سے تعلق رکھتے ہیں تو حسد اور عدم تحفظ پیدا ہوتا ہے اور جو لوگ اس بات سے انکار کرتے ہیں وہ جھوٹ بولتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں