پریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی

پریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ  کے دوران ایک بار پھر زخمی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔

اداکارہ نے یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر سٹوری کے ذریعے شیئر کی اورزخمی حالت میں کیپشن میں لکھا کہ میں حیران ہوں کہ کام سے کتنی خون آلود تصویریں میں نے گزشتہ برسوں کے دوران پوسٹ کی ہیں۔اداکارہ نے یہ تو نہیں بتایا کہ وہ کس فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئی ہیں مگر ان کی آنے والی نئی فلموں کی نوعیت کے پیشِ نظر ہیڈ آف اسٹیٹ ان کی ایکشن کامیڈی فلم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں