اپنی ماں بہن کو بھی مکھی کہتے ہیں؟ فضا علی کا عدنان صدیقی سے سوال

 اپنی ماں بہن کو بھی مکھی کہتے ہیں؟ فضا علی کا عدنان صدیقی سے سوال

لاہور(شوبز ڈیسک)ماڈل، اداکارہ و میزبان فضا علی نے مکھیوں اور خواتین کا موازنہ کرنے پر اداکار عدنان صدیقی کو کھری کھری سُناتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 مجھے عدنان صدیقی کی یہ مثال بُری بھی لگی اور مجھے ان پر بے حد غصہ بھی آیا کہ وہ اتنی مشہور شخصیت ہوتے ہوئے ایسی گھٹیا بات کیسے کرسکتے ہیں۔فضا علی نے کہا کہ میں بھی ایک عورت ہوں اور مجھے بھی عدنان صدیقی کی بات سُن کر بہت تکلیف ہوئی ہے، میں عدنان صدیقی سے یہ سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا آپ اپنی ماں، بہن اور بیٹی کو بھی مکھی کی نظر سے دیکھتے ہیں؟

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں