زریں خان کے پور ے خاندان کو سلمان خان ہمیشہ سے بہت زیادہ پسند

زریں خان کے پور ے خاندان کو  سلمان خان ہمیشہ سے بہت زیادہ پسند

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے ایک فین کی طرح ملی تھی مگر مجھے نہیں معلوم تھا ۔۔

وہ میری زندگی اس طرح بدل دیں گے ، اگر وہ نہیں ہوتے تو شاید میں آج انڈسٹری میں نہیں ہوتی۔ اداکارہ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان ایسے اداکار ہیں جنہیں میرا پورا خاندان پسند کرتا ہے اور ہمیشہ سے پسند کرتا آرہا ہے اور میں نے ان کے ساتھ کام کررہی تھیں، یہ میرے لئے کسی خواب سے کم نہیں تھا اور مجھے آج بھی اس حقیقت کوماننے میں مشکل ہوتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں