’’شاہ رخ خان نے بھارت یاتراوالی امرخان کے خواب چکناچورکردئیے ‘‘

 ’’شاہ رخ خان نے بھارت یاتراوالی  امرخان کے خواب چکناچورکردئیے ‘‘

لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے کہ پڑھائی کے دوران انہیں ایک مرتبہ بھارت جانے کا موقع ملا تو سوچا ایئرپورٹ پر شاہ رخ خان میرے منتظر ہونگے ۔۔

تاہم وہاں پہنچ کر میرے تمام خواب چکنا چور ہوگئے ۔ امر خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ میں نے دل ہی دل میں سوچ لیا تھا کہ جیسے ائیرپورٹ پر اتروں گی تو شاہ رخ خان میرے انتظار میں کھڑے ہونگے اور مجھے سمرن والا ماحول ملے گا۔ میں اس وقت کوئی اتنی خوبصورت بھی نہیں دکھتی تھی ، میں ہمیشہ اپنی پڑھائی میں مگن رہنے والی لڑکی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں