مدیحہ امام شوہرکے مذہب کے بارے میں ٹرولنگ کوغلط قراردے دیا

مدیحہ امام شوہرکے مذہب کے بارے  میں ٹرولنگ کوغلط قراردے دیا

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ مدیحہ امام نے مداح کی جانب سے شریک حیات موجی بصر کے مذہب سے متعلق ٹرولنگ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر ۔۔

اپنے شوہر کیساتھ ایک تصویر شیئر کی اور کہاکہ حقائق کے باوجود لوگ نہیں مانتے ،نا جانے کیوں لوگ میر ے شوہر سے متعلق غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔  اداکارہ کے شوہر موجی بصر کے بارے میں کہا جاتا رہا ہے کہ وہ ہندو ہیں تاہم اس کی وضاحت سامنے آگئی تھی کہ ان کے والدین ہندو ہیں تاہم انہوں نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد مدیحہ سے شادی کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں