یمنی زیدی اور سوہائے علی ابڑو کی دوستی کے چرچے

یمنی زیدی اور سوہائے علی ابڑو کی دوستی کے چرچے

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ سوہائے علی نے یمنی زیدی کے ساتھ بہترین دوستی کی عکاسی کرتی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنادیں۔

سوہائے علی ابڑو نے انسٹاگرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہیں یمنی زیدی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔یمنی زیدی کیساتھ تصاویر شیئرکرنے سے قبل سوہائے نے اپنے لک کی الگ سے تصاویر اور ویڈیو بھی جاری کی ۔سوہائے علی ابڑو نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں بھارتی پنجابی گانا جند کڈ کے لگایا اور کیمرے کو دیکھ کر قاتلانہ ادائیں بھی دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں