نبیل ظفر کا سوشل میڈیا پر ماؤں سے محبت کے اظہار پر دلچسپ تبصرہ

نبیل ظفر کا سوشل میڈیا پر ماؤں سے محبت کے اظہار پر دلچسپ تبصرہ

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکار نبیل ظفر نے ماؤں کے عالمی دن پر سوشل میڈیا پر ماؤں سے محبت کا اظہار دیکھ کر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 ماؤں کو پتہ ہی نہیں ان کی اولاد سوشل میڈیا پر ان سے کتنی محبت کرتی ہے۔ نبیل ظفر نے اپنی انسٹا سٹوری پر مدرذ ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ماؤں کو پتہ ہی نہیں اولاد سوشل میڈیا پر ان سے اتنی محبت کرتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں