راکھی ساونت دل میں تکلیف پر ہسپتال منتقل، آرام کا مشورہ

راکھی ساونت دل میں تکلیف پر ہسپتال منتقل، آرام کا مشورہ

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

سوشل میڈیا پر اداکار کی مختلف تصاویر وائرل ہیں جن میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر دیکھا جاسکتا ہے۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بیہوش ہیں اور ان کا طبی معانہ کیا جارہا ہے ۔ہسپتال میں راکھی ساونت کے متعدد میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور ڈاکٹروں نے اداکارہ کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں