فہد مصطفی کیساتھ پرانی تصویر وائرل عائزہ خان پر سرجری کروانے کاالزام

فہد مصطفی کیساتھ پرانی تصویر وائرل عائزہ خان پر سرجری کروانے کاالزام

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ عائزہ خان پر سرجری کروانے کے الزامات عائد کردئیے ۔سوشل میڈیا پر اداکارہ عائزہ خان کے ماضی کی ایک تصویر زیر گردش ہے۔۔۔

 جس میں انہیں اداکار فہد مصطفی کے ہمرا دیکھا جاسکتا ہے ،سوشل میڈیا صارفین عائزہ خان کا یہ لک دیکھ کر حیران رہ گئے ساتھ ہی انہیں آج کی عائزہ خان سے ملاتے ہوئے ان پر سرجری کروانے کے الزامات عائد کردئیے اور کہا یہ عائزہ خان کی سرجری سے پہلے کی تصویر ہے۔  جبکہ کئی اور مداحوں نے اداکارہ کی معصومیت پر قصیدے پڑھنا شروع کردئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں