شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’’جوان‘‘جاپان میں ریلیز کیلئے تیار

شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’’جوان‘‘جاپان میں ریلیز کیلئے تیار

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ جاپان کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔

 ، جس کی ایڈوانس بکنگ آج سے شروع ہو گی ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ رواں سال 29 نومبر کو جاپان کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی اور جو مداح ریلیز سے چار ماہ قبل اپنے لیے ’جوان‘ کے ٹکٹ خرید لیں گے تو اُنہیں تحفے میں ٹکٹ کے ساتھ شاہ رخ خان کے ہٹ گانے ’چھلیا‘ کے خصوصی پوسٹرز بھی ملیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں