شردھا کپور نے راہل موڈی سے شادی پر خاموشی توڑ دی

شردھا کپور نے راہل موڈی سے شادی پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے بوائے فرینڈ راہل موڈی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

اداکارہ اپنی نئی فلم ‘اسٹری2’ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور فلم کی ٹریلر لانچ تقریب میں ایک صحافی نے اداکارہ سے پوچھا کہ لوگ ان کو اصلی دلہن کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں، ایسا کب ہوگا؟ ،جس پرشردھا کپور نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ استری ہیں، اسے جب دلہن بننا ہوگا وہ بنے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں