خود کشی جائز ہوتی تو میں مرحوم ہو چکی ہوتی: فاطمہ جعفری

خود کشی جائز ہوتی تو میں مرحوم  ہو چکی ہوتی: فاطمہ جعفری

لاہور(شوبزٖڈیسک)معروف ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کرئیٹر فاطمہ جعفری نے انسٹاگرام پر چونکا دینے والی سٹوری شیئر کی۔

جس میں فاطمہ نے اپنے فالوور سے خود کشی سے متعلق سوال پوچھا کہ ‘سب سے سوال ہے، اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو کون زندہ نہیں ہوتا؟’اس سوال پر سب سے پہلے خود ہی جواب دیتے ہوئے ٹک ٹاکر فاطمہ کا لکھنا تھا کہ ‘میں تو مرحوم ہو چکی ہوتی۔ٹک ٹاکر فاطمہ جعفری نے 2022ء میں کانٹینٹ کرئیٹر شبر عباس سے شادی کی تھی اورگزشتہ ماہ سے انکی علیحدگی سے متعلق افواہیں زیرِ گردش ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں