کبریٰ خان کا لاہور میں اپنے مداحوں سے جلد ملاقات کا اعلان

کبریٰ خان کا لاہور میں اپنے مداحوں سے جلد ملاقات کا اعلان

کراچی(شوبزڈیسک)خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے لاہور میں موجود اپنے مداحوں سے جلد ملاقات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ یہ دنیا پہلے سے بھی زیادہ خوفناک ہوگئی ہے۔۔۔

میں یہ کبھی نہیں چاہوں گی کہ کوئی بھی میری خاطر اپنی زندگی خطرے میں ڈالے۔ اداکارہ نے یہ اعلان اس وقت کیا جب ان سے ملاقات کی خواہش مند ایک 13 سالہ لڑکی لاکھوں روپے لے کر لاہور سے کراچی پہنچ گئی، جسے بعد ازاں پولیس نے بحفاظت بازیاب کروالیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں