بادشاہ کا کرن جوہر کی فلموں ‘لسٹ سٹوریز ’ اور ‘گڈنیوز’ کو ٹھکرانے کا انکشاف

بادشاہ کا کرن جوہر کی فلموں ‘لسٹ سٹوریز ’ اور ‘گڈنیوز’ کو ٹھکرانے کا انکشاف

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ کے نامور ریپر بادشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرن جوہر کی فلموں ‘لسٹ سٹوریز’ اور ‘گڈ نیوز’ میں اداکاری کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔

ایک انٹرویو میں بادشاہ نے بتایا کہ ان کو ‘لسٹ سٹوریز’ میں وکی کوشل کا کردار آفر کیا گیا تھا لیکن انہوں نے یہ کردار یہ سوچ کر رد کر دیا کہ کرن جوہر مذاق کر رہے ہیں جبکہ ‘گڈ نیوز’ میں بھی بادشاہ کو دلجیت دوسانجھ کا کردار آفر کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں