اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئے

اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئے

ممبئی (شوبزڈیسک)موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کی قانونی مشیر وندنا شاہ نے ایک انٹرویو میں وضاحت کی کہ اس علیحدگی کا تعلق موسیقار کی گٹارسٹ موہنی ڈے کی شادی کے خاتمے سے نہیں ۔۔۔

 سائرہ اور رحمان نے اپنی زندگی کے بارے میں یہ فیصلہ خود کیا ہے ۔ موسیقار کی جانب سے طلاق کی تصدیق کے فوری بعد ان کی گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا اورانہوں نے کئی سوالات اٹھائے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں