زارا ڈار پی ایچ ڈی چھوڑ کر ‘ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر’ بن گئیں

زارا ڈار پی ایچ ڈی چھوڑ کر ‘ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر’ بن گئیں

لاہور(شوبزڈیسک ) امریکی نژادیوٹیوبر زارا ڈار، جو خواتین کو سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی تھی۔

، نے پی ایچ ڈی چھوڑ کر ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا سمیت غیر ملکی میڈیا پر مقبول ہورہی ہے ۔زارا نے اس اقدام پر مداحوں کی جانب سے کئے گئے سوالات پر یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ یہ ایک مشکل لیکن سوچا سمجھا قدم ہے ۔ زارا نے اپنی ویڈیو میں انکشاف کیا کہ وہ اس کام سے $10 لاکھ کما چکی ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں