دیپیکا اور رنویر نے بیٹی دعا کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی

 دیپیکا اور رنویر نے بیٹی دعا کی  پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی وڈ کے مشہور جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے میڈیا سے خصوصی ملاقات کی۔

 یہ تقریب ان کی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی پیدائش کے بعد پہلی عوامی تقریب تھی، جو 8 ستمبر 2024 کو پیدا ہوئی تھی۔دیپیکا اور رنویر نے اپنے گھر پر منعقدہ اس تقریب میں فوٹوگرافرز کا استقبال کیا اور اپنی بیٹی کو میڈیا سے ملوایا۔تقریب میں موجود فوٹوگرافر پلّو پلّیوال نے ہندستان ٹائمز کو بتایا، "دیپیکا اپنی بیٹی دعا کو گود میں اٹھا کر لائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں