عامر خان نے طویل سگریٹ نوشی کی عادت کو خیرباد کہہ دیا

عامر خان نے طویل سگریٹ  نوشی کی عادت کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی وڈ سپر سٹار عامر خان نے اپنی طویل سگریٹ نوشی کی عادت کو خیرباد کہہ دیا اور ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

یہ اعلان انہوں نے اپنے بیٹے جنید خان کی فلم 'لوویاپا' کے ٹریلر لانچ کے موقع پر کیا۔عامر خان نے کہا، "میں نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے ۔ میرے بیٹے کی فلم آنے والی ہے ، اور میں نے سوچا کہ یہ ایک بہترین موقع ہے اس عادت کو چھوڑنے کا۔ یہ میرے بیٹے کے لیے ایک قربانی ہے ، اور میں نے خود سے وعدہ کیا کہ اب نہیں پیوں گا۔"

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں