تشدد کو رومانس نہ بنائیں، مشی خان کی نئے ڈراموں پر کڑی تنقید

 تشدد کو رومانس نہ بنائیں، مشی خان  کی نئے ڈراموں پر کڑی تنقید

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ مشی خان نے ڈراموں میں تشدد کو رومانس بناکر پیش کرنے پر اپنے ویڈیو پیغام میں تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ۔۔۔

 پُر تشدد مناظر دکھانے پر پیمرا ایسے ڈراموں کو فی الفور بند کرے ،انہوں نے پیمرا سے سوال کیا کہ آپ ڈراموں میں نامناسب رومانوی سین اور تشدد پر اکسانے والے مناظر نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ہم ان ڈراموں کے ذریعے نوجوان نسل کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں، صرف پُرتشدد اور نامناسب رومانس دکھانے کا کیا مقصد ہے ؟

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں