اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ،شاہ رخ خان پر تنقید

 اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ،شاہ رخ خان پر تنقید

ممبئی(شوبز ڈیسک)شاہ رخ خان کیربین پریمیئر لیگ کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔

اس بات کا بھی امکان ہے کہ شاہ رخ خان کو ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے کسی قسم کے ردِعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ ماضی میں بھی ایسا ہی ہوتا آیا ہے ۔اس تنازع کے حوالے سے اداکار نے خود ابھی تک کوئی پیان جاری نہیں کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں