حرا مانی کی عروسی لباس میں رقص کی ویڈیو وائرل

حرا مانی کی عروسی لباس  میں رقص کی ویڈیو وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ حرا مانی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 جس میں وہ نوے کی دہائی کی دلہن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں۔ ویڈیو میں حرا مانی عروسی لباس اور روایتی زیورات پہنے دکھائی دے رہی ہیں، جبکہ ان کا میک اپ بھی دلہنوں جیسا ہے ۔وہ کیمرے کے سامنے رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں