لیونارڈو اور دوست کو ہسپانوی پولیس نے پارٹی میں داخلے سے روک دیا
میڈرڈ(شوبز ڈیسک)امریکی اداکار اور فلم پروڈیوسر لیونارڈو ڈی کیپریو اور ان کی گرل فرینڈ اطالوی فیش ماڈل وٹوریا سیریٹی کو ہسپانوی پولیس نے ایک نجی پارٹی کے۔۔۔
دوران سکیورٹی چیک کے لیے روک لیا۔آسکر ایوارڈ یافتہ 51 سالہ سپر سٹار کے ساتھ یہ صورتحال اس ماہ کے اوائل میں پیش آئی اچانک سکیورٹی چیک کے دوران سپینش پولیس نے انھیں کچھ دیر کے لیے روکا اور سرچ کرنے کے بعد جانے کی اجازت دی۔