شوبز انڈسٹری میں عورت مخالف سوچ گہرائی تک رچی بسی :رمشا خان

 شوبز انڈسٹری میں عورت مخالف سوچ گہرائی تک رچی بسی :رمشا خان

لاہور (شوبزڈیسک ) معروف اداکارہ رمشا خان نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں عورت مخالف سوچ گہرائی تک رچی بسی ہے ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ہماری عوام اداکاراؤں کو ایک خاص سانچے میں ہی دیکھنا چاہتی ہے۔۔۔

 جب کہ اداکاروں کو ہر چیز کی اجازت ہوتی ہے ۔ان کے مطابق اگر کوئی اداکار تمباکو نوشی کرے ، سگریٹ پیے یا کسی کو دھوکہ دے تو مسئلہ نہیں ہوتا، لیکن اگر ایک اداکارہ سلیولیس لباس پہن لے تو وہ فورا تنقید کا نشانہ بن جاتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں