عثمان مختار بڑھتے وزن پر تنقید کا شکار

عثمان مختار بڑھتے وزن پر تنقید کا شکار

کراچی (آئی این پی)اداکار عثمان مختار اپنے بڑھتے وزن پر مداحوں کی تنقید کا نشانہ بن گئے ۔حال ہی میں دوست کی شادی میں ان کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں ان کے وزن میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔۔۔

دوست کی شادی میں عثمان مختار نے سیاہ کرتا شلوار اور خوبصورت شال پہنی، تاہم مداحوں کی نظر ان کے بڑھے ہوئے وزن اور سست ڈانس پر جا ٹھہری ،کئی صارفین نے ان کے وزن پر تنقید کی۔ایک صارف نے لکھا اگر چہرہ ہٹا دیں تو بہت بدصورت لگیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں