اپنی زندگی کا موازنہ کسی سے نہ کریں،آپ کی کہانی مختلف:مایا علی

اپنی زندگی کا موازنہ کسی سے نہ کریں،آپ کی کہانی مختلف:مایا علی

کراچی (آئی این پی)اداکارہ مایا علی نے خواتین کیلئے پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبر کرنا اور اپنی زندگی کے وقت پر بھروسہ کرنا بالکل درست ہے۔۔۔

مایا علی نے انسٹاگرام پر ایک غیر شادی شدہ خاتون کے خیالات بارے ریل شیئر کی۔ مایا علی نے کہا کہ بنیادی طور پر، اپنی زندگی کے سفر کا موازنہ کسی اور سے مت کریں، آپ کا وقت مختلف ہے ، آپ کی کہانی مختلف ہے ۔ انہوں نے کہا صبر کرنا اور اپنی زندگی کے وقت پر بھروسہ کرنا بالکل درست ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں