گلوکارہ مہنا زبیگم کی تیرہویں برس منائی گئی
لاہور(شوبزڈیسک )معروف گلوکارہ مہنا زبیگم کی تیرہویں برسی منائی گئی۔اپنی آواز سے لاکھوں دلوں پر حکمرانی کرنے والی مہناز بیگم1958میں پید اہوئیں،انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز1970 کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔
مہناز بیگم کوغزل، ٹھمری،دادر،نوحہ اور مرثیہ پڑھنے میں ایک خاص مہارت حاصل تھی،مہناز نے مختلف فلموں کیلئے سینکڑوں گیت گائے ۔مہناز بیگم کو علالت کے باعث امریکہ منتقل کیا گیا تھا،جہاں وہ19جنوری2013 کو انتقال کر گئی تھیں۔ انہیں کراچی میں سپردخاک کیا گیا۔