سارہ عمیر کی ٹک ٹاک پر ڈانس ویڈیوز وائرل، صارفین برہم

سارہ عمیر کی ٹک ٹاک پر ڈانس  ویڈیوز وائرل، صارفین برہم

کراچی (این این آئی)اداکارہ سارہ عمیر کی ٹک ٹاک پر ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی، جس کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اداکارہ نے ٹک ٹاک ڈانس کی ویڈیوز پوسٹ کیں جس پر مداحوں نے ناراضی کا اظہار کیا ہے اور ڈانس کو نامناسب قرار دیا ہے ۔بیشتر صارفین کے مطابق اداکارہ سادگی میں زیادہ خوبصورت لگتی ہیں۔ طلاق کے بعد اس طرح دیکھ کر افسوس ہوتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں