خاقان اور سبینہ نے نکاح کی تصاویرشیئر کردیں
لاہور(شوبزڈیسک ) ابھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنے نکاح کا اعلان کیا اور تقریب کی تصاویر شیئر کیں۔ٍ
خاقان شاہنواز نے آف وائٹ روایتی لباس زیب تن کیا، جس کے ساتھ نفیس کڑھائی دار کوٹ شامل تھا۔دلہنیا سبینہ نے بھی دولہا کی میچنگ کرتے ہوئے آف وائٹ روایتی مگر رفلڈ غرارے کا انتخاب کیا، جس پر سنہری کندن ورک کیا گیا تھا۔