وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو جیل کا صحت بخش کھانا کھائیں:ڈکی بھائی

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو جیل کا  صحت بخش کھانا کھائیں:ڈکی بھائی

لاہور(شوبزڈیسک )گیمبلنگ ایپ کی تشہیر میں ملوث معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰنالمعروف ڈکی بھائی نے ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جیل کا کھانا بہت صاف ستھرا اور صحت بخش ہوتا ہے۔

 اگرآپ وزن کم کرناچاہتے ہیں تویا تو جیل سے آٹا منگوا لینا چاہیے یا خود جا کر لے آنا چاہیے ۔ عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ قیدیوں کو صرف روٹی اور پانی دیا جاتا ہے یا روٹی بھی نہیں ملتی، جبکہ حقیقت میں جیل کا کھانا صحت بخش ہوتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں