اکشے کمار کی بھارت میں نسل پرستی کی سخت مذمت
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے شمال مشرقی بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف بڑھتی ہوئی نسل پرستی اور امتیازی سلوک کی شدید مذمت کر دی۔بال ووڈ اداکار اکشے کمار حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں اکشے کمار نے کہا شمال مشرقی بھارت کے لوگ بھی اتنے ہی بھارتی ہیں۔ جتنے میں اور آپ سب ہیں۔
یہ امتیاز ناقابل قبول ہے ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ شمال مشرقی بھارت کے شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ۔ وہ سب بھارتی ہیں۔