ٹک ٹاکر کی پیرا فورس کی گاڑی پر ماڈلنگ، تصاویر و ویڈیوز وائرل

ٹک ٹاکر کی پیرا فورس کی گاڑی پر ماڈلنگ، تصاویر و ویڈیوز وائرل

لاہور(شوبزڈیسک)لاہور میں ٹک ٹاکر اور ماڈل گرل کی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا فورس) کی گاڑی پر چڑھ کر ماڈلنگ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔

ترجمان پیرا نے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاک ٹاکر خاتون کا پتہ چلا رہے ہیں کہ کون ہیں۔ گاڑی کسی پارکنگ میں کھڑی تھی جب لڑکی نے ٹک ٹاک بنائی۔ترجمان پیرا نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے وقت گاڑی کے پاس کوئی افسر موجود نہیں تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں