اداکارہ شگفتہ اعجاز پرسوں اپنی 55 ویں سالگرہ منائیں گی
لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز پرسوں 5مئی کو اپنی 55ویں سالگرہ منائیں گی ۔شگفتہ اعجاز 5مئی 1971 کو گجرات میں پیدا ہوئیں اور یہیں سے ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی۔
شگفتہ اعجاز ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں اور وہ ٹی وی کی منجھی ہوئی اداکارہ کے طور پر پہچان رکھتی ہیں۔اداکارہ بہت سے اہم کردارنبھائے اوران میں اپنی لاحیتوں کوصحیح معنوں میں منوایاہے ،انکی سالگرہ پرمداحوں نے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔