سجل علی کے جنوبی کوریا میں بھی چرچے

سجل علی کے جنوبی کوریا میں بھی چرچے

کراچی (آئی این پی)اداکارہ سجل علی کے مداح جنوبی کوریا میں بھی موجود ہیں۔سجل علی کے کورین مداحوں نے انہیں دلچسپ نام بھی دئیے ہوئے ہیں، وہ انہیں پیار سے سجل اونی اور یون دن کہتے ہیں۔

اداکارہ جنوبی کوریا میں سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز اس وقت بنیں جب حال ہی میں ان کے ایک کورین مداح کو ان کی شادی کے بارے میں پتہ چلا۔سجل علی کے کورین مداح نے لکھا کہ کیا سجل علی شادی شدہ تھیں؟ یہ جان کر تو مجھے ایسا لگا جیسے میری دنیا تباہ ہو گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں