فرحان اختر کیساتھ تنازع رنویر سنگھ پر پابندی لگادی گئی

فرحان اختر کیساتھ تنازع  رنویر سنگھ پر پابندی لگادی گئی

ممبئی(شوبز ڈیسک)فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز نے فلم ساز فرحان اختر کی فلم ڈان 3 سے اچانک علیحدہ کے بعد پیدا ہونے والے تنازع کے بعد اداکار رنویر سنگھ پر پابندی لگادی۔

پریس کانفرنس میں فیڈریشن نے اعلان کیا کہ جب تک رنویر سنگھ فرحان اختر کے ساتھ 45 کروڑ کے نقصانات کے معاملے کو حل نہیں کرتے تب تک فلمی صنعت رنویر کے ساتھ کام نہ کرے ۔ فرحان اختر کی ایکسَل انٹرٹینمنٹ نے اپریل میں شکایت درج کروائی تھی کہ رنویر سنگھ نے تین فلموں کا معاہدہ کیا تھا لیکن انہوں نے آخری وقت میں ڈان 3 سے علیحدگی اختیار کر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں