کترینہ کیف کے بیوتی برانڈ کی فروخت 350 کروڑ سے زائد ہوگئی

کترینہ کیف کے بیوتی برانڈ کی  فروخت 350 کروڑ سے زائد ہوگئی

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈاداکارہ کترینہ کیف نے محض چند سال میں ایک کامیاب ترین برانڈ بنا لیا ہے جس کی مجموعی فروخت 350 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ چکی ہے۔

 انہوں نے 2019 میں بھارت کے سب سے بڑے بیوٹی ریٹیلر نائیکا کے ساتھ شراکتداری کی اور کے بیوٹی کے نام سے اپنا ایک بیوٹی برانڈ لانچ کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026 میں کترینہ کیف کے برانڈ کی مجموعی فروخت 350 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 46 فیصد زیادہ ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...