امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے موسیقی کی دنیا میں کامیابیوں کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ۔
ان کی پہلی فلم دی بیل جار کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر منظرعام پر آگئی ہیں، جن میں وہ بالکل مختلف انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔ بلی ایلش معروف شاعرہ اور ناول نگار سلویا پلاتھ کے 1963 میں شائع ہونے والے شہر آفاق ناول دی بیل جارپر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ایسٹر گرین ووڈ ادا کر رہی ہیں۔اس فلم کی شوٹنگ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلسل جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments