عدنان صدیقی کی بانسری کی دھن اور پالتو طوطا ،مداح دلکش ویڈیو سے مسحور

عدنان صدیقی کی بانسری کی دھن اور پالتو طوطا ،مداح دلکش ویڈیو سے مسحور

لاہور (شوبز ڈیسک)سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خوبصورت بانسری کی دھن اور پالتو طوطے کیساتھ دلکش ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں عدنان سمیع موسیقار اے آر رحمن اور شنکر جے کشن کی دھنوں کو یکجا کرتے ہوئے کلاسک گیت خط کی بانسری پر دلنشیں دھن بجا رہے ہیں تاہم ویڈیو کی اصل توجہ کا مرکز ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کا پالتو طوطا بن گیا، جس نے اپنی معصوم حرکات سے ساری محفل لوٹ لی اور صارفین نے دل کھول کرداددی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...