کنگنا رناوت جین زی کی طاقت سے گھبرا گئیں

کنگنا رناوت جین زی کی  طاقت سے گھبرا گئیں

ممبئی(شو بز ڈیسک)بھارتی اداکارہ اور سیاست دان کنگنا رناوت نے نوجوان نسل کے بارے میں اپنے سخت مؤقف سے اچانک رجوع کرتے ہوئے جین زی کو بھارت کا قیمتی اثاثہ اور ملک کی اصل طاقت قرار دے دیا۔

بھارتی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جین زی بھارت کی اصل طاقت ہیں اور یہ بات باعثِ خوشی ہے کہ ملک کے نوجوان اب بھارتی ثقافت اور قومی شناخت کے سفیر بن کر سامنے آرہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...