نامور اداکار جمشید انصاری کی21ویں برسی24اگست کو منائی جائیگی
لاہور( شوبزڈیسک )ٹیلی ویژن، ریڈیو اور فلم کے مشہور اداکار جمشید انصاری کی 21ویں برسی 24اگست کو منائی جائے گی ۔
اداکار جمشید انصاری 31 دسمبر 1942 کو بھارت میں پیدا ہوئے ، قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان منتقل ہو گیا ۔گریجویشن کے بعد جمشید انصاری لندن چلے گئے جہاں انہوں نے کچھ عرصہ بی بی سی میں کام کیا ،ان کے شہرہ آفاق ڈراموں میں گھوڑا گھاس کھاتا ہے ، کرن کہانی، انکل عرفی، ان کہی، تنہائیاں، زیر زبر پیش، شوشہ اور ہالف پلیٹ شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments