دھرمیندر کی پہلی فیملی سے اختلافات کی خبریں من گھڑت : ہیما مالنی

دھرمیندر کی پہلی فیملی سے اختلافات کی خبریں من گھڑت : ہیما مالنی

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کی سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے مرحوم شوہر دھرمیندر کی پہلی اہلیہ اور ان کے بچوں کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ایسی تمام باتوں کو من گھڑت قرار دے دیا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں ہیما مالنی نے بتایا کہ وہ اب اپنے بچوں، پوتے پوتیوں اور عوامی ذمہ داریوں کے ساتھ وقت گزارتی ہیں جبکہ دھرمیندر کی یادیں ان کی زندگی کا اہم حصہ ہیں۔انہوں نے ایسی خبروں کو بھی مسترد کیا جن میں دعوی کیا گیا تھا کہ دھرمیندر کی پہلی فیملی اور ان کے درمیان تعلقات کشیدہ تھے ۔ہیما نے وضاحت کی کہ خاندان متحد ہے اور لوگوں کو ہر اس چیز پر یقین نہیں کرنا چاہئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...