کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ انگوٹھی خود خریدیں گی

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی  شادی، گلوکارہ انگوٹھی خود خریدیں گی

ٹورنٹو(شوبزڈیسک )امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ شادی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہیں اور مبینہ طور پر اپنی پسند کی منگنی کی انگوٹھی خود خریدنے کیلئے بھی تیار ہیں۔

ایک قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گلوکارہ جس انگوٹھی کو پسند کرتی ہیں اس کی قیمت خاصی زیادہ ہے اور وہ نہیں چاہتیں کہ جسٹن پر اسے خریدنے کیلئے بھاری رقم خرچ کرنے کا دباؤ ہو۔ اسی لیے وہ اپنی پسند کی انگوٹھی خود خریدنے کو ترجیح دے سکتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...