سلمان خان نے بال ٹرانسپلانٹ کرانے کی افواہوں کی تردیدکردی
ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان نے اپنے حالیہ گنجے لک کی اصل وجہ بتاتے ہوئے بال ٹرانسپلانٹ سے متعلق گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔
سلمان خان نے بگ باس 20 کے حالیہ ویک اینڈ کا وار کی قسط میں اپنے نئے حلیے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے یہ لک ایک آنے والے منصوبے کیلئے اختیار کیا ہے ۔ لوگ میرے گنجے لک کو دیکھ کر بال ٹرانسپلانٹ اور گنجا ہونے سے متعلق مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments